نومبر 25, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بلوچستان حکومت نے لاک ڈاؤن میں مزید پندرہ روز کی توسیع کر دی

اس دوران دفعہ ایک سو چوالیس نافذ رہے گا ، پبلک ٹرانسپورٹ اور ہر قسم کے اجتماعات پر پابندی ہو گی

بلوچستان حکومت نے لاک ڈاؤن میں مزید پندرہ روز کی توسیع کر دی۔

تمام شاپنگ مالز، دکانیں اور مارکیٹیں،، صبح آٹھ سے شام پانچ بجے تک کھلی رہیں گی۔

صوبائی وزارت داخلہ کے مطابق،، صوبے بھر میں دو جون تک لاک ڈاؤن جاری رہے گا۔

اس دوران دفعہ ایک سو چوالیس نافذ رہے گا ، پبلک ٹرانسپورٹ اور ہر قسم کے اجتماعات پر پابندی ہو گی ۔

بلوچستان میں لاک ڈاؤن میں مزید 15 روز کی توسیع، نوٹیفکیشن

شاپنگ مالز، دکانیں اور مارکیٹیں صبح 8 سے شام 5 بجے تک کھلی رہیں گی

صوبے بھر میں 2 جون تک لاک ڈاؤن جاری رہے گا، وزارت داخلہ

دفعہ 144 نافذ، پبلک ٹرانسپورٹ اور اجتماعات پر پابندی ہوگی۔

About The Author