دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کراچی میں کورونا کے مزید پانچ سو اٹھاون کیسز سامنے آگئے

وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے بتایا ہے کہ صوبے میں کورونا کے مزید سات سو چھ کیسز سامنے آئے ہیں

کراچی میں کورونا کے مزید پانچ سو اٹھاون کیسز سامنے آگئے۔

سب سے زیادہ ایک سو چونتیس کیس ضلع جنوبی سے ہیں۔

وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے بتایا ہے کہ صوبے میں کورونا کے مزید سات سو چھ کیسز سامنے آئے ہیں،،

جن میں سے پانچ سو اٹھاون کراچی سے ہیں۔ نئے کیسز میں سے ایک سو چونتیس ضلع جنوبی،ایک سو اکتیس شرقی،

ایک سو پانچ وسطی،باہتر غربی اور اٹھاون اٹھاون ضلع ملیر اور کورنگی سے ہیں۔

About The Author