پاکستان کی ٹائیگر فورس کو عالمی سطح پر بھی پذیرائی حاصل ہوگئی۔
برطانوی اخبار ٹیلی گراف کے مطابق پاکستان نے مشکل وقت میں سب سے بڑے وسائل کو استعمال کیا۔
قومی جذبے سے سرشار نوجوانوں پر مشتمل فورس بنائی گئی۔
ٹیلی گراف کے مطابق ٹائیگرفورس میں لاکھوں نوجوان رضا کارانہ طور پر شامل ہوئے۔
ٹائیگر فورس پولیس اور ضلعی انتظامیہ کی بھی مدد کر رہی ہے۔
آرٹیکل میں لکھا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کہتے ہیں نوجوان ملک کا سب سے بڑا اثاثہ ہیں۔
معاون خصوصی عثمان ڈار نے بتایا کہ توقع سے زیادہ نوجوانوں نے خود کو ٹائیگر فورس میں رجسٹرڈ کرایا۔
ٹائیگر فورس کی عالمی سطح پر پذیرائی
پاکستان نے مشکل وقت میں سب سے بڑے وسائل کو استعمال کیا،ٹیلی گراف
ٹائیگر فورس قومی جذبے سے سرشار نوجوانوں پر مشتمل ہے، برطانوی اخبار
ٹائیگرفورس میں لاکھوں نوجوان رضا کارانہ طور پر شامل ہوئے،ٹیلی گراف
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،