دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سجل علی نے مداحوں کو خدا کی نعمت قرار دے دیا

سجل علی نے سوشل میڈیا پراپنے مداحوں کے لیے محبت بھرا پیغام جاری کردیا

سجل علی نے مداحوں کو خدا کی نعمت قرار دے دیا ،،،

اداکاری اور خوبصورتی میں اپنی الگ پہچان رکھنے والی سجل علی نے سوشل میڈیا پر

اپنے مداحوں کے لیے محبت بھرا پیغام جاری کردیا۔

انسٹا گرام پر اپنی خوبصورت تصویر شئیر کرتے ہوئے سجل کا کہنا تھا ک

ہ ان سب کا شکریہ جنہوں نے اپنے دلوں میں کو جگہ دی.

About The Author