دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

مئیر اسلام آباد شیخ انصر عزیز کو فوری ریلیف نہ مل سکا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کرکے 21 مئی تک جواب طلب کرلیا

اسلام آباد ہائیکورٹ، شیخ انصر عزیز کی بطور میئر اسلام آباد معطلی کیخلاف درخواست پر سماعت

مئیر اسلام آباد شیخ انصر عزیز کو فوری ریلیف نہ مل سکا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کرکے 21 مئی تک جواب طلب کرلیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے مئیر اسلام آباد کی معطلی کا تمام ریکارڈ بھی طلب کرلیا

حکم امتناعی کا فیصلہ تمام فریقین کو سن کر کریں گے، جسٹس محسن اختر کیانی

وفاقی حکومت نے خلاف قانون معطل کیا، عہدے پر بحال کیا جائے، مئیر اسلام آباد

اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت کو میرے خلاف کاروائی سے روکا ہوا تھا، مئیر اسلام آباد

معاملہ عدالت میں زیر سماعت ہونے کے باوجود حکومت نے معطل کردیا ، مئیر اسلام آباد شیخ انصر عزیز

حکومت کی جانب سے میری معطلی کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیا جائے، مئیر اسلام آباد

About The Author