دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

اے این پی کے رہنما غلام احمدبلور میں بھی کورونا وائرس کی تشخیص

علامات ظاہر ہونے پر بزرگ سیاستدان کا کورونا ٹیسٹ کروایا گیا جو پازیٹیو آیا

عوامی نیشنل پارٹی کے سنئیر رہنما اور ممتاز پارلیمنٹیرین غلام بلور بھی کورونا وائرس کا شکار

علامات ظاہر ہونے پر بزرگ سیاستدان کا کورونا ٹیسٹ کروایا گیا جو پازیٹیو آیا ، ثمر بلور رکن صوبائی اسمبلی

غلام بلور کی طبیعت دو روز سے کافی خراب تھی ، ابھی بہتری ہے ،

غلام بلور گھر پر قرنطین ہیں ، اہل خانہ کی جانب سے نجی اسپتال منتقل کرنے پر غور جاری ،

About The Author