دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پشاور: پاک افغان بارڈر طورخم آج پیدل آمد ورفت کے لیے بحال ہوگیا

ضلع خیبر انتظامیہ کے مطابق پاک افغان بارڈر طورخم کو آج پیدل آمد و رفت کے لیے کھولا جائیگا

پشاور: پاک افغان بارڈر طورخم آج پیدل آمد ورفت کے لیے بحال ہوگیا۔ افغانستان میں پھنسے پاکستانی واپس آئیں گے۔

ضلع خیبر انتظامیہ کے مطابق پاک افغان بارڈر طورخم کو آج پیدل آمد و رفت کے لیے کھولا جائیگا،

سرحد کی بحالی سے افغانستان میں پھنسے پاکستانی وطن واپس آسکیں گے۔

انتظامیہ کے مطابق پاکستان سے افغانستان جانے والوں لیے بھی سرحد بحال ہوگی۔

وفاقی حکومت کے احکامات پر سرحد کو بحال کیا گیا۔

حکام کے مطابق طورخم سرحد ہفتہ میں پانچ دن ٹرانزٹ اور ایک دن پیدل آمدورفت کے لیے کھلا رہیگا۔

About The Author