پنجاب: 20فیصد کرایوں میں کمی کے ساتھ پبلک ٹرانسپورٹ چلانے کا اعلان
پنجاب حکومت کامسیحی برادری کو گرجاگھروں میں عبادت کرنے کی اجازت کا فیصلہ
مسیحی برادری اتوار کے روز گرجاگھر میں عبادت کرسکتی ہے،
اجلاس میں انٹرسٹی ٹرانسپورٹ چلانے کا فیصلہ،
انٹرسٹی سروسز پر20فیصد کرایہ کم کرنےکافیصلہ کیاگیا،
شاپنگ مالز کو بھی ایس او پیز کے تحت کھولنے کا فیصلہ ہوا،
اے وی پڑھو
لاہور سمیت پنجاب کے تاریخی و ثقافتی ورثے کی بحالی کا فیصلہ
نگران پنجاب حکومت کا واسا لاہور کو پانی کے ٹیرف میں اضافے کی منظوری
پنجاب کا اگلابجٹ انیس جون کو پیش کئے جانے کا امکان