دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

چکوال: دوسرے اضلاع کو اسمگلنگ کیے جانے والے ہرنوں کی بڑی تعداد پکڑی گئی

وین میں لوڈ ہرن لے جانے والے شخص نے وفاقی وزیر کا نام لے کر بچنے کی کوشش کی

چکوال:

دوسرے اضلاع کو اسمگلنگ کیے جانے والے ہرنوں کی بڑی تعداد پکڑی گئی

وین میں لوڈ ہرن لے جانے والے شخص نے وفاقی وزیر کا نام لے کر بچنے کی کوشش کی۔ ڈسٹرکٹ وائلڈ لائف آفیسر مزرا عابد

تمام ہرن اور انکے بچے قبضہ میں لے کر ان کے قانونی یا غیر قانونی ہونے کا تعین شروع کر دیا ہے ،مرزا عابد

About The Author