دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

عائزہ خان کی انسٹاگرام کے بعد ٹوئیٹر پر انٹری

پاکستانی اداکارہ نے اپنے ٹوئیٹر اکاونٹ کی تصویر انسٹاگرام اسٹوری میں بھی شئیر کی

عائزہ خان کی انسٹاگرام کے بعد ٹوئیٹر پر انٹری ۔۔

3 گھنٹوں میں عائزہ خان کو ایک ہزار سے زائد لوگوں نے فالوو کیا ۔۔

جبکہ اُنہوں نے ابھی تک صرف وزیراعظم عمران خان کو ہی فالو کیا ہے ۔۔

پاکستانی اداکارہ نے اپنے ٹوئیٹر اکاونٹ کی تصویر انسٹاگرام اسٹوری میں بھی شئیر کی ۔۔۔

عائزہ خان کے انسٹاگرام پر 50 لاکھ سے زائد فالوورز ہیں۔

About The Author