دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کراچی میں کورونا کے مزید چار سو بارہ کیسز سامنے آگئے

شہر میں متاثرہ افراد کی تعداد ساڑھے نو ہزار کے قریب پہنچ گئی۔

کراچی میں کورونا کے مزید چار سو بارہ کیسز سامنے آگئے۔

شہر میں متاثرہ افراد کی تعداد ساڑھے نو ہزار کے قریب پہنچ گئی۔

وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے بتایا ہے کہ چوبیس گھنٹے میں مزید پانچ سو ترانوے افراد

میں وائرس کی تصدیق ہوئی،، جن میں سے چار سو بارہ کا تعلق کراچی سے ہے۔

شہر میں متاثرہ افراد کی تعداد نو ہزار چار سو چورانے تک پہنچ گئی ہے۔

نئے کیسز میں سے ایک سو چوبیس ضلع جنوبی،بانوے شرقی،تریسٹھ وسطی،

اکیاون کورنگی،پینتالیس غربی اور سینتیس ضلع ملیر سے آئے۔ ۔

About The Author