مئی 25, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ایپل نے فائیو جی گلاسز پر کام شروع کردیا

ایپل کی طرف سے تیار کیے جانے والے  ان  چشموں کی مدد سے موبائل میں موجود تصاویر دیکھنا اور پیغامات کو ایڈٹ کرنا آسان ہو جائے گا

ایپل نے فائیو جی گلاسز پر کام شروع کر دیا۔

عام چشمے جیسے دکھنے والے یہ گلاسز آگمینٹڈ ریالٹی کی ٹیکنالوجی سے لیس ہیں۔

گلاسز لگانے والا فائیو جی کی مدد سے مناظر میں اپنی مرضی کے رنگ بھر سکے گا۔

یہ چشمے فائیو جی کی مدد سے موبائل فون کے ساتھ لنکڈ ہوں گے۔

ایپل کی طرف سے تیار کیے جانے والے  ان  چشموں کی مدد سے موبائل میں موجود تصاویر دیکھنا اور پیغامات کو ایڈٹ کرنا آسان ہو جائے گا

%d bloggers like this: