دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کراچی میں پولٹری مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیاہے

ایک ہفتےکے دوران مرغی کا گوشت 120روپے کلو مہنگا ہوگیا

کراچی میں پولٹری مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیاہے اور ایک ہفتےکے دوران مرغی کا گوشت 120روپے کلو مہنگا ہوگیا ہے

پولٹری مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ۔ایک ہفتےکے دوران مرغی کا گوشت 120روپے کلو مہنگا ہوگیا ۔

شہر بھر میں مرغی کا گوشت 300روپے کلو کے حساب سے فروخت ۔ زندہ مرغی 100روپے اضافے سے 220روپے کلو ہوگئی ۔

طلب و رسد کا فرق بڑھنے سے مرغی کی قیمت میں اضافہ ہوا۔ کئی ماہ نقصان کی وجہ سے فارمرز نے مرغی کی پیداوار کم کردی تھی ۔

لاک دواون کی وجہ سے بھی مرغی کی پیداوار متاثر ہوئی۔

About The Author