ڈاکٹروں نے لاک ڈاؤن نرم کرنے کی پھر مخالفت کردی۔ کہتے ہیں، لاک ڈاؤن میں نرمی سے بیماری مزید پھیلے گی، اگر لاک ڈاون نرم ہی کرنا ہے تو پھر عملہ اور وینٹلیٹرز بھی بڑھائیں، ورنہ صورتحال خراب ہوجائے گی۔
لاک ڈاون نرم نہ کریں، سندھ کے ڈاکٹرز نے پھر مطالبہ کردیا
کراچی میں پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے عہدیداروں کی پریس کانفرنس ہوئی
ڈاکٹر اکرام نے کہا، لاک ڈاوَن نرم کرنے کا مطلب دروازے کھولنا ہے
موجودہ لاک ڈاوَن سے مطمئن نہیں،نرمی ہو گی تو نجانے کیا ہوگا
ہماری نظر میں کوئی ایک بندہ بھوک کی وجہ سے نہیں مرا
ڈاکٹر قیصر سجاد کا کہنا تھا کہ پنجاب اور سندھ کے لئے ایک سسٹم ہونا چاہے
اگر نرمی کرنی ہے تو ہیلتھ کا انفراسٹرکچر بہتر کیا جائے
ڈاکٹرز کا کہنا تھا کہ کورونا سے کئی ڈاکٹرز بھی متاثر ہوئے ہیں۔
لیکن صوبائی یا وفاقی حکومت کا کوئی نمائندہ ان کی داد رسی کے لیے نہیں گیا۔
اے وی پڑھو
صحت عامہ سے متعلقہ کمانڈ، کنٹرول، اور کمیونیکیشن کی صلاحیتوں کو بہتر بنانے کے لئے قومی ادارہ صحت میں ورکشاپ
راجہ گدھ کا تانیثی تناظر! چودہویں قسط||ڈاکٹر طاہرہ کاظمی
نیلے والی تیری، پیلے والی میری!||ڈاکٹر طاہرہ کاظمی