دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سندھ میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد دس ہزار سے تجاوز کرگئی

ہم نے 5498 ٹیسٹ کئے جس کا 20 فیصد یعنی 1080 کیسز مثبت آئے

سندھ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ اس وبا سے 24 گھنٹوں میں 1080 نئے کیسز رپورٹ ہوئے،

وزیراعلیٰ سندھ

سندھ میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 10771 ہوگئی ہے،

آج 4 مریض انتقال کرگئے، اس طرح مجموعی تعداد 180 ہوگئی،

ہم نے 5498 ٹیسٹ کئے جس کا 20 فیصد یعنی 1080 کیسز مثبت آئے،

About The Author