گلوبل وارمنگ کم نہ ہوئی تو اگلی صدی کے آغاز پر شدید موسمیاتی تبدیلیاں تباہی کا باعث بن جائیں گی،
ماہرین موسمیات نے کہا ہے کہ گلوبل وارمنگ سے بحرہ ہند میں ایل نینو ایفیکٹ پیدا ہو گا،
پانی انتہائی گرم ہونے سے مختلف ملکوں میں سردی، گرمی اور بارش کا نظام بری طرح متاثر ہو گا،
سطح سمندر میں غیر معمولی اضافہ ہو جائے گا۔ کئی ممالک میں موسلادھار بارشوں سے تباہ کن سیلاب آئیں گے،
کئی ملکوں میں خشک سالی اور قحط کا سامنا ہو گا۔
گلوبل وارمنگ کا سلسلہ بڑھا تو اکیس سو کی بجائے دو ہزار پچاس تک ہی شدید موسمیاتی تبدیلیاں آ جائیں گی۔
اے وی پڑھو
ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی جانب سے مون سون بارشوں پر متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری
گوادر میں تیز ہوائیں، سمندر میں طغیانی
محکمہ موسمیات کا سمندری طوفان سائیکلون میں تبدیل ہونے کا خدشہ