دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

قومی احتساب بیورو نے شہباز شریف کو ایک اور کیس میں شامل تفتیش کرلیا

نیب ملتان نے شہباز شریف کو چولستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کیس تحریری سوالنامہ بھیجا ہے

قومی احتساب بیورو نے شہباز شریف کو ایک اور کیس میں شامل تفتیش کرلیا

نیب ملتان نے شہباز شریف کو چولستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کیس تحریری سوالنامہ بھیجا ہے

اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی کو مزکورہ کیس میں سوالنامے کا 18 مئی کو تحریری جواب جمع کروانے کی ہدایت کی گئی ہے

شہباز شریف سمیت دیگر افراد پر چولستان میں 14 ہزار 4 سو کنال غیر قانونی طور ہر آلاٹ کرنے کا الزام ہے،

شہباز شریف سمیت دیگر، افراد نے سرکاری اراضی خلاف قانون اورمن پسند افراد مین تقسیم کی،

شہباز شریف کو 18 مئی کو دیا گیا سوالنامہ مکمل کر کہ جمع کرانے کی ہدایت کی ہے،

شہباز شریف سے پوچھا گیا ہے کہ اراضی کے آلاٹمنٹ میں ان کا کیا کردار تھا،

مزکورہ کیس میں سابق ایم این اے بلیغ الرحمن سمیت دیگر سے بھی تفتیش کی جا رہی ہے،

لال سہانرا پارک بہالپور میں اراضی خلاف قانون دی گئی جس کی شکایات نیب کو موصول ہوئیں،

About The Author