دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

خبردار! کراچی میں کورونا کے کیسز اب 7 ہزار

5 مئی کو کراچی میں مریضوں کی تعداد 6 ہزار سے زیادہ ہوگئی

خبردار! کراچی میں کورونا کے کیسز اب 7 ہزار

26 فروری کو کورونا کا پہلا کیس رجسٹر ہوا
21 مارچ کو کیسز کی تعداد 100 سے زائد ہوگئی

7 اپریل تک کیسز کی تعداد 500 ہوگئی
14 اپریل تک کورونا کے مریضوں کی تعداد 1 ہزار ہوگئی
22 اپریل تک کورونا کے 2 ہزار کیسز ہوگئے26 اپریل کو کورونا کے مریضوں کی تعداد 3 ہزار تک پہنچ گئی
29 اپریل تک کراچی میں 4 ہزار کورونا کیسز رجسٹر
2 مئی کو 5 ہزار کیسز درج ہوگئے5 مئی کو کراچی میں مریضوں کی تعداد 6 ہزار سے زیادہ ہوگئی

8 مئی کو کراچی میں مریضوں کی تعداد 7 ہزار سے زائد ہوگئی
پہلے 100 کیسز کیلئے کراچی میں 23 دن کا وقت لگا
100 سے ہزار کیسز میں24 دن لگے
1 ہزار سے 2 ہزار مریضوں کیلئے 8 دن کا وقت لگا

2 ہزار سے 3 ہزار کیسز کیلئے5 دن لگے
3 ہزار سے 4 ہزار کیسز کیلئے 4 دن کا وقت لگا
4 سے 5 ہزار کیسز صرف 3 دن میں درج ہوئے

5 سے 6 ہزار کیسز بھی صرف 3 دن میں رجسٹر ہوئے
6 ہزار سے 7 ہزار کیسز بھی صرف 3 دن میں رجسٹر ہوئے۔

About The Author