دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

وزیراعظم عمران خان سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹینینٹ جنرل فیض حمید کی ملاقات

ملاقات میں ملک میں کرونا وائرس کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا

وزیراعظم عمران خان سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹینینٹ جنرل فیض حمید کی ملاقات ہوئی ہے

جس میں قومی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔۔

ملاقات میں ملک میں کرونا وائرس کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

About The Author