دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

شربت میں زیادہ چینی کیوں ڈالی؟ظالم شخص نےبہن اور بھائی کو قتل کردیا

پولیس کی ابتدائی تفتیش کے مطابق افطاری کے وقت شربت میں زیادہ چینی ڈالنے پر ملزم کی بہن اور بھائی سے تکرار ہوتی تھی۔

شربت میں زیادہ چینی کیوں ڈالی؟پشاور کے نواحی علاقے متھرا میں ملزم نے بہن اور بھائی کو قتل کردیا

پشاور پولیس کے مطابق ملزم اسحاق واردات کے بعد روپوش ہوگیا ہے۔

دونوں لاشیں پوسٹ مارٹم کے لئے خیبر میڈیکل کالج روانہ کردی گئی ہیں۔

ابتدائی تفتیش کے مطابق افطاری کے وقت شربت میں زیادہ چینی ڈالنے پر ملزم کی بہن اور بھائی سے تکرار ہوتی تھی۔

ملزم کی گرفتاری کے لئے پولیس ڈی ایس پی کی سربراہی میں چھاپے مار رہی ہے۔

About The Author