نومبر 14, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

مری میں کورونا وائرس پھیلنے کا اندیشہ بڑھنے لگا

مری کے علاقہ میں سیزن گزارنے آنے والے سیاحوں کی وجہ سے کورونا وائرس پھیل سکتا ہے

مری میں کورونا وائرس پھیلنے کا اندیشہ بڑھنے لگے پابندی کے باوجود گرما سیزنز گزارنے کے لیے سیاحوں نے فیملیوں کے ہمراہ مری کارخ کرلیا

مری میں کورونا وائرس پھیلنے کا اندیشہ، مری کے علاقہ میں سیزن گزارنے آنے والے سیاحوں کی وجہ سے کورونا وائرس پھیل سکتا ہے

مری میں ملک کے طول و عرض سے آنے والے سیاحوں میں کورونا کی تشخیص نہ ہونے کی وجہ سے خطرناک قاتل وباء کورونا پھیلنے کا خدشہ ،

ٹرانسپورٹ بند ہونے کی وجہ سے پرائیوٹ کاروں کی چاندی ،

ملی بھگت سے مری جیسے ٹِھنڈے علاقے میں گرمی سے بچنے کے لیئے سیاحوں نے اپنے رخ مری کی جانب کر لیئے

اور پرائیویٹ کار مافیا منہ مانگے داموں کورونا وائرس مری شفٹ کر رہے ہیں جس میں مری انتظامیہ اور مری میں رہائیشی افراد جو اپنی جیبیں ایندھن سے بھرنا چاہتے ہیں

وہ بھی ملوث ہیں انتظامیہ اپنا کردار ادا کرے اور موسم گرما کے اس سیزن میں مری جانے والے

سیاحوں اور پولیس پر کڑی نظر رکھے تاکہ مری جیسے حسین وادی وبائی موذی مرض سے بچ سکے۔

About The Author