قائد اعظم یونیورسٹی چار مئی کو کھولنے کا فیصلہ
رجسٹرار قائد اعظم یونیورسٹی نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا
تمام چیئرپرسن، آفیسرز، مستقل و پرائیویٹ ملازمین، سوموار کو اپنی حاضری یقینی بنائیں،
اس دوران اکیڈیمک اور ریسرچ کی سرگرمیاں معطل رہیں گی،
دفتری کاموں کے لیے یونیورسٹی کے اوقات سوموار سے جمعرات صبح دس بجے سے تین بجے تک ہونگے،
جبکہ جمعہ کے روز یونیورسٹی صبح نو بجے سے دن بارہ بجے تک کھلی رہے گی،
دفتری کاموں کے دوران کویڈ 19 کے پیش نظر تمام احتیاطی تدابیر اختیار کی جائیں،
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،