دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

حکومت کا عوام سے ہاتھ, پٹرولیم مصنوعات پر خاموشی سے ٹیکسز بڑھا دئیے

پیٹرول کے فی لیٹر پر 45 روپے 85 پیسے ٹیکس, لیوی,ڈیوٹیز عائد کردی گئی

حکومت کا عوام سے ہاتھ, پٹرولیم مصنوعات پر خاموشی سے ٹیکسز بڑھا دئیے

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پر ٹیکسوں,ڈیوٹیز اور لیوی کی بھر مار کردی

پیٹرول کے فی لیٹر پر 45 روپے 85 پیسے ٹیکس, لیوی,ڈیوٹیز عائد کردی گئی

پیٹرول کی فی لیٹر قیمت خرید 35.73 روپے, قیمت فروخت 81.58روپے مقرر

ڈیزل کے فی لیٹر پر 49 روپے 11 پیسے ٹیکس,لیوی اور ڈیوٹیز عائد کردی گئی

ڈیزل کی قیمت خرید 30 روپے 99 پیسے, قیمت فروخت 80 روپے 10 پیسے مقررکردی گئی

ہائی اسپیڈ ڈیزل کے فی لیٹر پر پیٹرولیم لیوی میں 14 روپے 51 پیسے کا اضافہ

ہائی اسپیڈ ڈیزل پر لیوی 15.49روپے سے بڑھاکر 30 روپے کردی گئی

ہائی اسپیڈ ڈیزل کے فی لیٹر پر 11 روپے 64 پیسے سیلز ٹیکس الگ سے عائد ہے

ہائی اسپیڈ ڈیزل کی سپلائی کاسٹ 30 روپے 99 پیسے فی لیٹر ہے

ہائی اسپیڈ ڈیزل کے فی لیٹر پر 3 روپے 12 پیسے ڈیلر مارجن عائد

ہائی اسپیڈ ڈیزل پر او ایم سی مارجن 2 روپے 81 پیسے وصول کیا جارہا ہے

ہائی اسپیڈ ڈیزل کے فی لیٹر پر آئی ایف ای ایم 1 روپے 54 پیسے وصول کیا جارہا ہے

پیٹرول کے فی لیٹر پر پیٹرولیم لیوی میں 6 روپے 60 پیسے کا اضافہ کردیا گیا

پیٹرول پر لیوی 17.16 روپے سے بڑھاکر 23.76 روپے کردی گئی

پیٹرول کے فی لیٹر پر 11 روپے 85 پیسے سیلز ٹیکس الگ سے عائد

پیٹرول کی فی لیٹر سپلائی کاسٹ 35 روپے 73 پیسے بنتی ہے

پیٹرول کے فی لیٹر پر 3 روپے 70 پیسے ڈیلر مارجن وصول کیا جارہا ہے

پیٹرول پر او ایم سی مارجن 2 روپے 81 پیسے وصول کیا جارہا ہے

پیٹرول کے فی لیٹر پر آئی ایف ای ایم 3 روپے 73 پیسے وصول کیا جارہا ہے

حکومت نے مٹی کے تیل پر پیٹرولیم لیوی بڑھاکر کر 18روپے 2 پیسے کردی

لائٹ ڈیزل پر پیٹرولیم لیوی بڑھاکر 11 روپے 18 پیسے کردی گئی.

About The Author