نومبر 15, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

راولپنڈی: ہولی فیملی اسپتال میں کورونا وائرس کا شکار ڈاکٹر رابعہ طیب جان کی بازی ہار گئیں

ضلعی انتظامیہ نے ڈاکٹر رابعہ طیب کی کورونا وائرس سے موت کی تصدیق کردی

راولپنڈی کے ہولی فیملی اسپتال میں کورونا وائرس کا شکار ڈاکٹر رابعہ طیب جان کی بازی ہار گئیں

ضلعی انتظامیہ نے ڈاکٹر رابعہ طیب کی کورونا وائرس سے موت کی تصدیق کردی

ڈاکٹر رابعہ طیب نے آج سے ہاؤس جاب شروع کرنی تھی

ڈاکٹر رابعہ کا تعلق گجر خان سے تھا

ڈاکٹر رابعہ طیب نے بہالپور میڈیکل کالج سے ایم بی بی ایس مکمل کیا

طبیت خرابی پر گجر خان میں ڈاکٹرز نے معلوم نزلہ بخار کا بتایا

27اپریل کو ڈاکٹر رابعہ طیب کو ہولی فیملی منتقل کیا گیا

گزشتہ روز ڈاکٹر رابعہ طیب جان کی بازی ہار گئیں

میڈیکل رپورٹس نے ڈاکٹر رابعہ طیب کو کورونا وائرس پازیٹیو آیا، اسپتال انتظامیہ

About The Author