مارچ کے مقابلے میں اپریل کے دوران مہنگائی کی شرح 0.8 فیصد کم ہوئی ادارہ شماریات
اپریل 2019 سے اپریل 2020 تک مہنگائی کی شرح 8.5 فیصد رہی ۔
جولائی سے اپریل تک مہنگائی کی شرح 11.22 فیصد رہی ۔
اپریل میں دال مسور 27.54 فیصد اور دال مونگ 23.11 فیصد مہنگی ہوئی ۔
اپریل میں پھل اور انڈے 17.71 فیصد اور چینی 2.55 فیصد مہنگی ہوئی ۔
دال ماش 14 فیصد دال چنا 10.43 فیصد مہنگی ہوئی ۔
بیسن 8 فیصد, لوبیا 4.73 فیصد اور سفید چنے 4.3 فیصد مہنگے ہوئے ۔
جولائی سے اپریل تک پیاز 100 فیصد اور گیس 69 فیصد مہنگی ہوئی
10 ماہ میں دال مونگ 63.60 اور آلو 57 فیصد مہنگے ہوئے
اس دوران دال ماش 41.14 فیصد مہنگی ہوئی
10 ماہ میں گڑ 32 فیصد اور چینی 31.94 فیصد مہنگی ہوئی
جولائی سے اپریل تک کوکنگ آئل 24 فیصد اور گندم 19.3 فیصد مہنگی ہوئی
اپریل 2019 کے مقابلے میں اپریل 2020 میں دال مونگ 101 فیصد مہنگی ہوئی
ایک سال میں آلو 92.2 فیصد اور گیس کی قیمت 54.8 فیصد بڑھ گئی
ایک سال میں دال ماش 67.8 فیصد اور دال مسور 47.6 فیصد مہنگی ہوئی
اس دوران چنے کی دال 31 فیصد, لوبیا اور بیسن 29 فیصد مہنگا ہوا
ایک سال میں انڈے 44 فیصد اور پیاز 40.7 فیصد مہنگے ہوئے
ایک سال میں گڑ 33.7 فیصد اور چینی 27.8 فیصد مہنگی ہوئی ۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،