ڈائنو سارز صرف زمین پر ہی نہیں بلکہ پانی کے اندر بھی رہتے تھے۔
صحرائے صحارا میں ایسے ڈائنو سارز کی باقیات ملی ہیں جن کا مسکن پانی تھا
مراکش کے قریب ان دیو ہیکل آبی جانوروں کی باقیات ملی ہیں۔
ماہرین کا دعویٰ ہے کہ یہ باقیات کروڑوں سال پرانی ہو سکتی ہیں۔
ان ڈائنو سارز کو سپائنو سارز کا نام دیا گیا ہے۔
پچاس فٹ طویل اس سپائنو سارز کا وزن بیس ہزار کلو تک پہنچ سکتا تھا۔
یہ ڈائنو سارز مچھلیوں اور دیگر سمندری جانوروں کا شکار کرتے تھے۔
اے وی پڑھو
چوکیل بانڈہ: فطرت کے دلفریب رنگوں کی جادونگری||اکمل خان
جنگلی جانور پارلیمنٹ ہاؤس میں داخل ہوگیا
کراچی چڑیا گھر میں الفائڈ نامی گولڈن ٹیبی ٹائیگر مر گیا