دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

اسلام آباد: سیکٹر آئی ٹین میں 28 کیسز سامنے آنے پر علاقے کو سیل کرنے کا فیصلہ

دونوں سیکٹرز کو کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث سیل کیا گیا ہے

اسلام آباد میں کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے کا معاملہ

سیکٹر آئی ٹین میں 28 کیسز سامنے آنے پر علاقے کو سیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا، حمزہ شفقات

سیکٹر آئی ٹین ون اور آئی ٹین فور کو فوری طور پر سیل کرنے کے احکامات

دونوں سیکٹرز کو کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث سیل کیا گیا ہے،ڈی سی

دونوں سیکٹرز میں رینجرز اورپولیس کی نفری تعینات کی گئی ہے،ڈی سی اسلام آباد

About The Author