ملتان میں شارجہ سے آنیوالے 33 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی
چند روز قبل 206 مسافر ملتان آئے جنہیں قرنطینہ منتقل کردیا گیا تھا
جن میں سے 176 مسافروں کی کرونا رپورٹ آ چکی ہے جبکہ 30 کی آنا باقی ہے
ملتان میں انتظامیہ کو شارجہ سے واپس آئے 176 مسافروں کی کرونا ٹیسٹ کی رپورٹس موصول ہوگئی
شارجہ سے 206 مسافر 24 اپریل کو ملتان ائیرپورٹ پہنچے تھے
جنہیں قرنطینہ منتقل کیا گیا 206 میں سے 176 مسافروں کے کرونا ٹیسٹ رپورٹ موصول ہوگئی ہے
176 میں سے 33 افراد کی کرونا ٹیسٹ کی رپورٹ مثبت آئی ہے
شارجہ سے انیوالے 143 مسافروں کی ٹیسٹ رپورٹ نیگٹیو آئی ، 30 مسافروں کی رپورٹ آنا باقی ہے
باقی مسافروں کی ٹیسٹ رپورٹ بھی آج موصول ہوجائے گی شارجہ سے انیوالے تمام مسافروں کو
14 دن قرنطینہ سنٹر ہی رکھا جائے گا تمام مسافروں کے دوبارہ ٹیسٹ کیے جائیں گے
تب نیگٹیو رپورٹ والے مسافروں کو جانے دیا جائے گا۔
اے وی پڑھو
سیت پور کا دیوان اور کرکشیترا کا آشرم||ڈاکٹر سید عظیم شاہ بخاری
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
محبوب تابش دے پرنے تے موہن بھگت دا گاون