اپریل 29, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

30اپریل2020:آج ضلع مظفرگڑھ میں کیا ہوا؟

ضلع مظفر گڑھ سے نامہ نگاروں اور نمائندگان کے مراسلوں پر مبنی خبریں،تبصرے اور تجزیے۔

کوٹ ادو تحصیل رپوٹر سے تھانہ محمود کوٹ کے علاقے میں صفدر کو سرفراز نے چھریاں مار کر قتل کر دیا
قاتل موقع واردات سے فرار ہو گئے

صفدرحسین مسجد میں نماز پڑھنے جارہاتھا سرفراز نے چھری وارکرکے قتل کردیا تھانہ محمود کوٹ میں مقدمہ درج کر لیاگیا

ایس ایچ او محموکوٹ راضون بلوچ کےمطابق ملزمان بااثر کیون نہ ہوں جلد پولیس کی گرفت میں ہوگے


ڈی ایس پیز تبادلے۔۔۔

پنجاب میں 9 ڈی ایس پیز کے تقرر و تبادلے،نوٹیفیکیشن جاری لاہور:تقرری کے منتظر ڈی ایس پی حسن رضااے ڈی آئی جی ملتان ریجن تعینات،نوٹیفیکیشن لاہور:سعدیہ سعید کا ڈی ایس پی سیکیورٹی ملتان تقرر،نوٹیفیکیشن لاہور:عالم شیر ڈی ایس پی سپیشل پروٹیکشن یونٹ لاہور تعینات،

نوٹیفیکیشن لاہور:ڈی ایس پی مجید اختر کی خدمات ایڈیشنل آئی جی ٹریفک پنجاب کے سپرد،نوٹیفیکیشن لاہور:عمران نواز کا ڈی ایس پی اینٹی رائیٹ یونٹ لاہور تقرر،نوٹیفیکیشن لاہور:اعجاز احمد ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم لیہ تعینات،نوٹیفیکیشن لاہور

:ڈی ایس پی عتیق الرحمن کی خدمات ایڈیشنل آئی جی ہائی وے پٹرول کے سپرد،نوٹیفیکیشن لاہور:ڈی ایس پی محمد ریاض کی خدمات ایڈیشنل آئی جی سپیشل برانچ کے سپرد،نوٹیفیکیشن لاہور:

ڈی ایس پی ریاض بخاری کی خدمات ایڈیشنل آئی جی ٹریفک پنجاب کے سپرد،نوٹیفیکیشن پیز کے تقرر و تبادلے،نوٹیفیکیشن جاری لاہور:تقرری کے منتظر ڈی ایس پی حسن رضااے ڈی آئی جی

ملتان ریجن تعینات،نوٹیفیکیشن لاہور:سعدیہ سعید کا ڈی ایس پی سیکیورٹی ملتان تقرر،نوٹیفیکیشن لاہور:عالم شیر ڈی ایس پی سپیشل پروٹیکشن یونٹ لاہور تعینات،نوٹیفیکیشن لاہور:ڈی ایس پی مجید اختر


ااحساس پروگرام کے تحت شناختی کارڈز کی تصدیق کیلئے نادرا دفاتر کھولنے کے حکومتی اعلان کے باوجود نادرا دفاتربند ، عوام کی بڑی تعداد دفاترکے باہر پریشانی کے عالم میں موجود

ترجمان نادرا کا کہنا ہے کہ دفاتر حکومت کے تحریری احکامات کی روشنی میں بند ہوئے تھے اور تحریری احکامات کے بعد ہی دوبارہ کھولے جائیں گے۔ انہیں تاحال حکومت کی جانب سے دفاتر کھولنے کیلئے تحریری احکامات موصول نہیں ہوئے ہیں۔

لاہور میں نادرا آفس کے باہر احتجاج کیا گیا جس میں ایک شخص گرمی کی شدت برداشت نہ کرتے ہوئے بے ہوش ہوگیا جسے فوری طور پر ایمبولینس کے ذریعے اسپتال منتقل کیا گیا۔

نادرا دفتر کے باہر موجود مظاہرین کاکہنا ہے کہ ہم اپنے مسائل کے حل کےلیے یہاں آئے ہیں، کیونکہ وزیر اعظم کے احساس کفالت پروگرام میں نام آنے کے باوجود مختلف وجوہات کی بناء پر ہمیں رقم نہیں دی جا رہی ہے۔

%d bloggers like this: