دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بھارت: کیرالا میں جوڑے نے شادی کرنے کے لیے ٹیکنالوجی کا سہارا لے لیا

بھارتی میڈیا کے مطابق لڑکا اور لڑکی کے گھروں میں 2500 کلومیٹر کا فاصلہ تھا

بھارت میں کورونا وائرس لاک ڈاون،،

کیرالا میں جوڑے نے شادی کرنے کے لیے ٹیکنالوجی کا سہارا لے لیا،،

بھارتی میڈیا کے مطابق لڑکا اور لڑکی کے گھروں میں 2500 کلومیٹر کا فاصلہ تھا،،ت

اہم لاک ڈاؤن اور فاصلے کے باوجود ان دونوں نے شادی کرنے کے لیے ویڈیو کال کا سہارا لیا،،

دلہا دلہن نے لاک ڈاؤن کے ختم ہونے کے بعد اپنے خاندان والوں اور قریبی دوستوں کو پارٹی دینے کا فیصلہ بھی کیا ہے۔

About The Author