دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سندھ میں 24 گھنٹو ں کے دوران کورونا وائرس کے 404 کیسز رپورٹ ہوئے

آج سب سے زیادہ 8 مریض کورونا سےانتقال کرگئے

سندھ میں 24 گھنٹو ں کے دوران کورونا وائرس کے 404 کیسز رپورٹ ہوئے،مراد علی شاہ

آج سب سے زیادہ 8 مریض کورونا سےانتقال کرگئے،

سندھ میں آج کورونا کے 200 مریض صحت یاب ہوئے ،

24گھنٹوں میں مزید 3729 کورونا کے ٹیسٹ کیے،

اب تک کورونا کے 51790 ٹیسٹ کیے گئے ہیں،

کل تک کورونا کے5291 مثبت کیسز تھے۔

About The Author