لاک ڈاؤن کے باعث جانوروں کے غیر قانونی شکار میں اضافے کا خدشہ ،،
جنگلی حیات کی زندگی پر نظر رکھنے والے بین الاقوامی ادارے وائلڈ لائف جسٹس کمیشن کا کہنا ہے کہ معدومی کے خطرے سے دوچار جانوروں کی نسلوں کے لیے خطرہ دوبارہ بڑھ سکتا ہے ،،
کیونکہ حکام کی ساری توجہ کورونا وائرس لاک ڈاؤن کے اقدامات پر عمل درآمد کی طرف ہے۔ رپورٹ میں ویتنام اور لاؤس میں ہاتھی دانتوں کے بڑے ذخیرے کی اطلاع دی گئی ہے ،،
ڈبلیو جے سی کا کہنا ہے کہ صرف ویتنام میں سمگلروں کو 22 ٹن سے زیادہ پینگوئن سکیلز تک رسائی حاصل ہے۔
پنگولین معدومی کے خطرے سے دوچار جانور ہے اور اس کرہ ارض پر سب سے زیادہ سمگل شدہ جانوروں میں اس کا شمار کیا جاتا ہے۔
اے وی پڑھو
چوکیل بانڈہ: فطرت کے دلفریب رنگوں کی جادونگری||اکمل خان
جنگلی جانور پارلیمنٹ ہاؤس میں داخل ہوگیا
کراچی چڑیا گھر میں الفائڈ نامی گولڈن ٹیبی ٹائیگر مر گیا