دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

وزیراعظم عمران خان کا خلاف ضابطہ تعیناتیوں پر نوٹس

وفاقی کابینہ کی منظوری کے بغیرتعینات تمام افسران کوفارغ کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان کا خلاف ضابطہ تعیناتیوں پر نوٹس

وفاقی حکومت کے اداروں اور وزارتوں میں کھلبلی مچ گئی

وزیراعظم کی ہدایت پر سیکرٹری محمد اعظم خان کا تمام وزارتوں کو خط

وفاقی کابینہ کی منظوری کے بغیرتعینات تمام افسران کوفارغ کرنے کا فیصلہ

مسلم لیگ ن کے دورحکومت میں تعینات ہونیوالے افسران کی تفصیلات بھی طلب

کابینہ کا اختیارحاصل کرنے والے وزراء کی منظوری سے تعینات افسران کی لسٹ بھی طلب

تمام وفاقی وزارتوں اور انکے ماتحت اداروں سے 30اپریل تک بھرتیوں کی رپورٹ طلب

وزیراعظم نے بھرتیوں کی رپورٹ 5مئی کو کابینہ اجلاس میں پیش کرنے کی ہدایت کردی۔

About The Author