دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کورونا کے لیے انتہائی ضروری چیز پاکستانی اداکارہ نے بطور فیشن متعارف کرا دی

عائزہ خان کا کہنا تھا کہ اب ہر کپڑوں کے ساتھ میچنگ کے فیس ماسکس بے حد ضروری ہے

کورونا کے لیے انتہائی ضروری چیز پاکستانی اداکارہ نے بطور فیشن متعارف کرا دی ،،،

عائزہ خان نے انسٹاگرام پر کپڑوں کے ساتھ میچنگ فیس ماسک کے فوٹو شوٹ کی تصویر

مداحوں کے ساتھ شئیر کر کے انہیں نیا فیشن ٹرینڈ متعارف کرایا ،،

عائزہ خان کا کہنا تھا کہ اب ہر کپڑوں کے ساتھ میچنگ کے فیس ماسکس بے حد ضروری ہے۔

About The Author