دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

این ڈی ایم اے کے خرید کردہ طبی سامان کی ایک اور کھیپ کی پاکستان آمد

پی آئی اے کا خصوصی طیارہ 18 ٹن سامان لیکر اسلام آباد ایئر پورٹ پہنچا

این ڈی ایم اے کے خرید کردہ طبی سامان کی ایک اور کھیپ کی پاکستان آمد

پی آئی اے کا خصوصی طیارہ 18 ٹن سامان لیکر اسلام آباد ایئر پورٹ پہنچا

چیئرمین این ڈی ایم لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل اور این ڈی آر ایم ایف کے سربراہ جنرل ریٹائرڈ ندیم احمد نے ایئرپورٹ پر سامان وصول کیا۔

آج آنے والے سامان میں 159 وینٹلیٹرز اور 15ایکسرے مشین شامل ہیں۔

200 تھرمل گنز کے علاوہ ڈاکٹروں اور طبی عملہ کے لیے ذاتی حفاظتی اشیاء بھی شامل ہیں۔

2لاکھ 90ہزار سرجیکل ماسک اور 15ہزار حفاظتی سوٹ شامل ہیں۔

30 ہزار دستانوں کے جوڑے اور 5ہزار حفاظتی عینکیں سامان میں شامل ہیں

اس کےعلاوہ مختلف ضروری ادویات بھی منگوائی گئی ہیں۔

About The Author