دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

آل کراچی تاجراتحاد نے آن لائن بزنس سے متعلق ایس او پیز کو مسترد کردیا

آن لائن کاروبار کی سہولت سے صرف5فیصد تاجرفائدہ اٹھاسکتےہیں

آل کراچی تاجراتحاد نے آن لائن بزنس سے متعلق ایس او پیز کو مسترد کردیا

آن لائن کاروبار کی سہولت سے صرف5فیصد تاجرفائدہ اٹھاسکتےہیں،تاجراتحاد

سندھ حکومت سے مذاکرات کرنے والے تاجر ٹریپ ہوگئےہیں،عتیق میر

آن لائن کاروبار سے متعلق ایس او پیز سندھ حکومت کا تکنیکی انکارہے،تاجراتحاد

ہوم آفس کھولنے کیلئے 6لاکھ سے زائد درخواستیں جمع کراناہوں گی،تاجراتحاد

کراچی میں لاکھوں افراد بغیر احتیاط کے گھوم رہےہیں،عتیق میر

لاک ڈاوَن پر عملدرآمد نہ کرایاگیا تو کاروبارکھولنے کااختیارہوگا،تاجراتحاد

About The Author