سندھ حکومت نےآن لائن کاروبارکےایس اوپیزجاری کردیے
ایس اوپیزکےمطابق آن لائن کاروباررسیدپرہوگا
آن لائن کاروبارکی ایک رسیدبطورثبوت حکومت کوجمع کروانی ہوگی
کاروبارکامالک ملازمین کی صحت کاذمہ دارہوگا
مارکیٹ کاسربراہ ایس اوپیزپرعملدرآمدکروانےکاپابندہوگا
آن لائن آرڈرلیےجائیں گےدکان کھولنےکی اجازت نہیں ہوگی
آن لائن کاروباری سرگرمیوں کااطلاق 27 اپریل سےتاحکم ثانی ہوگا
صرف رجسٹرڈاسٹاف کام کرسکےگا،محکمہ داخلہ سندھ کاحکم نامہ
ایس اوپیزکی خلاف ورزی پرکاروبارمعطل کردیاجائےگا،حکم نامہ۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،