دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

احساس پروگرام کی رقم کی تقسیم سے کورونا پھیلنے کی خبروں پر بختاور بھٹو کاردعمل

ہر حکومت نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کا نام بدلنے کیلئے میڈیا پر پیسہ ضایع کیا

بختاور بھٹو زرداری کا احساس پروگرام کی رقم کی تقسیم سے کورونا پھیلنے کی خبروں پر ردعمل

لاہور:

جس طرح خواتین کی قطاریں لگوائی گئیں اس سے کورونا تو پھیلنا ہی تھا،

پیپلز پارٹی نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں شفافیت یقینی بنائی ،

شفافیت کی ہی وجہ سے نقد رقم تقسیم کئے بنا پروگرام چلایا ،

ہر حکومت نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کا نام بدلنے کیلئے میڈیا پر پیسہ ضایع کیا ،

تحریک انصاف نے فوٹو سیشن کیلئے وبا کے دوران غریب خواتین کو قطاروں میں کھڑا کر کے رقم تقسیم کی ،

خواتین کو قطاروں میں لگانے کا نتیجہ وبا کا پھیلائو تو تھا،

احساس پروگرام کے ذریعے وبا کے پھیلائو کا جوابدہ کون ہے ؟ ،

About The Author