دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بلوچستان میں دکانوں کے 2 ماہ کا کرایہ وصول کرنے پر پابندی لگادی

نوٹیفکیشن کے مطابق 23 مارچ سے 24 مئی تک جائیداد ملک دکانوں کے کرایے وصول نہیں کرسکیں گے۔

حکومت بلوچستان نے لاک ڈاؤن کی وجہ سے صوبے میں دکانوں کے 2 ماہ کا کرایہ وصول کرنے پر پابندی لگادی

محکمہ داخلہ بلوچستان کے نوٹیفکیشن کے مطابق 23 مارچ سے 24 مئی تک جائیداد ملک دکانوں کے کرایے وصول نہیں کرسکیں گے۔

مکانات کو بھئ کرایہ کی عدم ادائیگی پر خالی نہیں کرایا جاسکے گا ، محکمہ داخلہ بلوچستان

About The Author