جنوری 10, 2025

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

چینی کمپنی نے کوویڈ 19کی ویکسین کے ممکنہ ٹرائل کے لئے رابطہ کیاہے

ویکسین کے پاکستان میں ٹرائل کا فیصلہ ماہرین کی رائے کے بعد کیا جائیگا

چینی کمپنی نے کوویڈ 19کی ویکسین کے ممکنہ ٹرائل کے لئے رابطہ کیاہے،

معاون خصوصی ظفر مرزا نے بتایا کہ

ہم نے چینی کمپنی سے مزید تفصیلات طلب کی ہیں،

مکمل تفصیلات کے بعد متعلقہ ماہرین ویکسین کا تجزیہ کرینگے،

ویکسین کے پاکستان میں ٹرائل کا فیصلہ ماہرین کی رائے کے بعد کیا جائیگا،

ویکسین کامیاب ہوگی یا نہیں یہ کہنا قبل از وقت ہے ،

About The Author