دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سندھ کے ضلع بدین میں نوجوان ھائی ٹینشن الیکٹریکل وائر کے ٹاور پر چڑھ گیا

اس کا کہناہے کہ مطالبات پورے کریں ورنہ کود کر خودکشی کرلوں گا۔

بدین:

سندھ کے ضلع بدین میں شبیر نامی نوجوان ھائی ٹینشن الیکٹریکل وائر کے ٹاور پر چڑھ گیا۔

اس کا کہناہے کہ مطالبات پورے کریں ورنہ کود کر خودکشی کرلوں گا۔

شبیر کے بوڑھے والد کا کہناہے کہ شبیر ماں سے دودھ نا دینے پر ناراض ہوکر باہر نکلا ہے،

میرے بیٹے کو بچایا جائے۔

پولیس اور سینکڑوں افراد جمع ہوگئے،

تاحال نوجوان ٹاور پر موجود پولیس اور شہریوں کی بڑی تعداد جمع ہے

نوجوان کو اتارنے کی کوشش کی جارہی ہے ۔

وابڈا کی جانب سے ضلع بھر کی بجلی بند کردی گئی ہے۔

About The Author