ملتان،
کوروناوائرس کے مریض سامنے آنے پر ملتان کی 6 آبادیوں کو جزوی طور پر لاک ڈاون کر دیا گیا
نقش بند کالونی،جنرل بس اسٹینڈ اور اڈا لاڑ ان آبادیوں میں شامل
شاہ رکن عالم کالونی سی بلاک،گجر کھڈہ اور بستی لنگڑیال موضع امروٹ بھی شامل
جزوی لاک ڈاون کا اطلاق 14 دن جاری رہیگا
ان رہائشی آبادی کے مکینوں کی سکریننگ کی جائے گی
کوروناٹیسٹ میں پازیٹیو آنیوالوں کو قرنطینہ منتقل کردیا جائیگا
پورے ایریا کی ڈس انفیکشن بھی کی جائے گی
مزکورہ علاقوں کے داخلی اور خارجی راستوں پر پولیس تعینات کر دی گئی ہے
ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر جناح ٹاون کا جزوی لاک ڈاون ختم کر دیا گیا ہے
لاک ڈاون کا خاتمہ محکمہ صحت کی رپورٹ پر کیا گیا ہے
رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس میں مبتلا جناح ٹاون کے تمام مریض صحت یاب ہو گئے ہیں

اے وی پڑھو
🛑Daily Swail Baithak| Saraiki Wasson ich Flood 2025| Daily Swail
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
چُپات – کہاݨی ۔۔۔||وقاص قیصرانی بلوچ