ملک بھر میں گندم کی کٹائی کا سلسلہ زور و شور سے جاری ہے،،
کسان اپنی سال بھر کی محنت سے تیار شدہ فصل کاٹ کر محفوظ بنارہے ہیں،،،
کٹائی کے دوران سماجی فاصلے کو بھی مدنظر رکھا جارہا ہے۔
گندم کے کھیت جب سنہری خوشوں کے ساتھ لہلہاتے ہیں
تو کسان کی خوشی اور کٹائی سمیت اسکی فروخت کا تمام تر مرحلہ قابل دید ہوتا ہے
کٹائی کا مرحلہ آتے ہی کسانوں نے اپنے کھیتوں کا رخ کرلیا
ہماری سال بھر کی محنت ہوتی ہے اس سال فصل بہت اچھی ہوئی ہے امید ہے کہ منافع بخش ثابت ہوگی
امسال مطلوبہ ہدف پوراکرنےکیلئےحکومت کیجانب سےگندم کی امدادی قیمت
میں بھی اضافہ کیاگیاہے،،نئی قیمت کے تحت حکومت کسانوں سے فی من گندم چودہ سو روپے میں خریدے گی
پنجاب حکومت کی نئی پالیسی کے مطابق اب صرف صرف لائسنس یافتہ افراد ہی ہی گندم کی خریداری کرسکیں گے
سونا اگلتی زمین سے گندم کے سنہری دانے سمیٹتے کسان خوشی سے نہال ہیں کہتے ہیں کہ سال بھر کی محنت رنگ لا رہی ہے
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،