دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سندھ حکومت کا کاروباری طبقے کےلیے ایک اور پیکج کا اعلان

سندھ حکومت کا پروفیشنل ٹیکس میں 25فیصد رعایت کا اعلان

سندھ حکومت کا کاروباری طبقے کےلیے ایک اور پیکج کا اعلان

سندھ حکومت کا پروفیشنل ٹیکس میں 25فیصد رعایت کا اعلان

پراپرٹی ٹیکس میں رعایت رواں مالی سال کےتین ماہ کےلیےہوگی

سندھ حکومت نے موٹر وہیکل ٹیکس میں کمی کا اعلان کر دیا

محکمہ ایکسائز سندھ نے 3 نوٹیفکیشن جاری کردیئے

پروفیشنل ٹیکس میں رعایت رواں مالی سال کےتین ماہ کےدوران ہوگی

پراپرٹی ٹیکس میں رعایت کا اطلاق تمام منقولہ جائیداد پر ہوگا ،نوٹیفکیشن

جن افراد نے پراپرٹی ٹیکس ادا کردیاان کو آئندہ سال یہ رعایت دی جائے گی

رکشہ،چنگچی اور چھوٹی مال بردار گاڑیوں پر ٹیکس کی چھوٹ دے دی گئی

مالی سال 2019-20 کے ٹیکس میں 25 فیصد کمی کر دی گئی

About The Author