دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

مسابقتی کمیشن اور دو ارکان کی بحالی کے خلاف وفاق کی انٹراکورٹ اپیل منظور

اسلام آبادہائیکورٹ کےچیف جسٹس اطہر من اللہ اورجسٹس عامر فاروق نےفیصلہ سنا دیا

چیئرپرسن مسابقتی کمیشن اور دو ارکان کی بحالی کے خلاف وفاق کی انٹراکورٹ اپیل منظور

اسلام آبادہائیکورٹ کےچیف جسٹس اطہر من اللہ اورجسٹس عامر فاروق نےفیصلہ سنا دیا

اسلام آبادہائیکورٹ نے 3فروری 2020 کا فیصلہ کالعدم قرار دےدیا

اسلام آبادہائیکورٹ کا 30دنوں میں چیئرمین مسابقتی کمیشن تعینات کرنےکاحکم

30دنوں میں ان عہدوں پر شفاف انداز میں تعیناتی کی جائے،اسلام آبادہائیکورٹ۔

About The Author