دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کورونا وائرس کی وجہ سے ڈیری فارمرز بھی شدید نقصان کا شکار

ریسٹورنٹ اور اسکول بند ہونے سے دودھ کا استعمال کم ہو گیا

کورونا وائرس کی وجہ سے ڈیری فارمرز بھی شدید نقصان کا شکار ہو گئے۔

ریسٹورنٹ اور اسکول بند ہونے سے دودھ کا استعمال کم ہو گیا۔

جس کے بعد ڈیری فارمرز نے دودھ ندی نالوں میں بہانا شروع کر دیا۔

امریکہ ، یورپ اور سعودی عرب سمیت دیگر ملکوں میں دودھ اور دودھ کی مصنوعات سے وابستہ کاروبار بری طرح متاثر ہوئے ہیں۔

ڈیری فارمرز کا کہنا ہے وہ دودھ کی پیداوار پر کروڑوں ڈالر خرچ کر چکے ہیں۔

اب اس کے خریدار نہیں ہیں اور وہ اسے اسٹور نہیں کر سکتے۔

About The Author