دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

اسٹیفن ہاکنگ کا وینٹی لیٹر نیشنل ہیلتھ سروسز کو عطیہ کردیا گیا

اسٹیفن کی صاحبزادی کا کہنا تھا کہ نیشنل ہیلتھ سروسز کے عملے نے والد کی بہترین دیکھ بھال کی تھی۔ اس لیے اس مشکل وقت میں اسپتال کی مدد کی

‎کرونا وائرس سے نمٹنے کےلیے شہرہ آفاق سائنسداں اسٹیفن ہاکنگ کا وینٹی لیٹر نیشنل ہیلتھ سروسز کو عطیہ کردیا گیا۔

‎ اسٹیفن ہاکنگ کے اہلخانہ نے عالمی وبا قرار دئیے جانے والے وائرس کورونا سے نمٹنے کےلیے سائنسدان کا وینٹی لیٹر این ایچ ایس کو عطیہ کیا ہے ،،

اسٹیفن کی صاحبزادی کا کہنا تھا کہ نیشنل ہیلتھ سروسز کے عملے نے والد کی بہترین دیکھ بھال کی تھی۔ اس لیے اس مشکل وقت میں اسپتال کی مدد کی

About The Author