نومبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

مارچ 2020 تاریخ کا دوسرا گرم ترین مہینہ بن گیا

نیا سال شروع ہوتے ہی گلوبل وارمنگ کے اثرات ظاہر ہونا شروع ہو گئے

مارچ 2020 تاریخ کا دوسرا گرم ترین مہینہ بن گیا،،

نیا سال شروع ہوتے ہی گلوبل وارمنگ کے اثرات ظاہر ہونا شروع ہو گئے،

سمندروں اور ماحول سے متعلق قومی ادارے کے مطابق رواں سال مارچ کا مہینہ دوسرا گرم ترین ماہ بن گیا ہے،

جو ریکارڈ کرہ ارض کے بڑھتے ہوئے طویل مدتی رجحان کو ظاہر کرتا ہے۔

ماہرین کے مطابق ابھی موجودہ سال کے باقی مہینوں کا ریکارڈ سامنے آنا باقی ہے،

لیکن امکان ہے کہ 2020 کا سال 1880 کے بعد سے تاریخ کا گرم ترین سال بن جائے گا،

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مارچ کا مہینہ مسلسل 44 واں مارچ ہے جس میں درجہ حرارت زیادہ رہا۔

About The Author