برطانوی شاہی خاندان اپنا ملک اور اپنے شاہی خاندان کو خیر آباد کہنے کے بعد شہزادہ ہیری اور میگھن نے برطانیہ کے چار میگزین سے بھی اپنا ناطہ توڑنے کا فیصلہ کر لیا
برطانوی میڈیا کے مطابق ان میگزینوں میں دی سن ، ڈیلی میل ، ڈیلی ایکسپریس اور ڈیلی میرر شامل ہیں ،،
برطانوی شاہی جوڑے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اس سب کا مقصد تنقید سے بھاگنا نہیں بلکہ جھوٹی خبروں کی حوصلہ شکنی کرنا ہے ۔
فائنشل ٹائمز کے مطابق ان تمام جریدوں کو شاہی جوڑے کی کوئی تصاویر اور معلومات فراہم نہیں کی جائے گی بلکہ ساتھ ساتھ کسی میڈیا ایونٹ میں آنے کی اجازت بھی نہیں ہو گی
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس