دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاک ڈاؤن پی ایس او کا مالی بحران مزید بڑھ گیا

پی ایس او کے پاور سیکٹر اور دیگر اداروں پر واجبات 372 ارب روپے سے تجاوز کرگئے

لاک ڈاؤن پی ایس او کا مالی بحران مزید بڑھ گیا

پی ایس او کے پاور سیکٹر اور دیگر اداروں پر واجبات 372 ارب روپے سے تجاوز کرگئے

پاور سیکٹر پر واجبات 206 ارب روپے سے تجاوز کرگئے

پی آئی اے پر واجبات 20 ارب روپے سے بھی تجاوز کرگئے

درآمدی ایل این جی کے واجبات 107ارب روپے سے تجاوز کر چکے ہیں
جی او پی 39 روپےارب روپے سے تجاوز کر چکے ہیں

سوئی ناردرن گیس درآمدی ایل این جی کے واجبات کی مسلسل ادائیگی نہیں کررہا

پی ایس او کو واجبات کی عدم ادائیگی پر بینکوں سے قرض مسلسل بڑھ رہے ہیں

پی ایس او نے بینکون اور درآمدی ادائیگی کے لیے وزارت پیٹرولیم اور توانائی سے سو ارب روپے واجبات کی ادائیگی کے لیے رابطہ کرلیا ۔

About The Author